ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منڈگوڈ میں نوجوان میاں بیوی نے کی پھانسی لگا کر خود کشی

منڈگوڈ میں نوجوان میاں بیوی نے کی پھانسی لگا کر خود کشی

Thu, 24 Aug 2017 18:14:24    S.O. News Service

منڈگوڈ 24؍اگست (ایس او نیوز)منڈگوڈ تعلقہ کے باچنکی ڈیم کے پاس ایک نوجوان میاں بیوی نے اپنے گلے میں پھانسی کا پھندہ لگا کر خود کشی کرلی۔ ان کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ یہ دونوں ہبلی کے ہوسور گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ہلاک ہونے والے مرد کا نام یوگیش بتایا جاتا ہے جبکہ اس کی بیوی کا نام معلوم نہیں ہوا ہے۔

پھانسی لے کر خودکشی کرنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چلا ہے۔ منڈگوڈ پولیس افسران نے جائے واردات پرپہنچ کر معائنہ کیا اور کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
 


Share: